عنوان الكتاب فضائل الأعمال الصحيحة ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه دعوتِ اسلامی کو عام کرنے کیلئے صحیح فضائلِ اعمال
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب فضائل الأعمال الصحيحة: للأعمال والأقوال الفاضلة أهمية بالغة في الإسلام؛ لأن الشخص الذي يبتغي رضا الله - سبحانه وتعالى - يستحق بالعمل عليها الأجرالعظيم والثواب الجزيل، ومن ثَمَّ يحسّن دنياه وعقباه، ولهذا يجب علينا أن ننشر الأعمال الفاضلة وثوابها بين الناس. ولما كانت المؤلفات في باب فضائل الأعمال قليلة، ومن أشهرها كتاب «فضائل الأعمال» لجماعة التبليغ، إلا أن فيه الغثُّ والسَّمين، ومليئ بالأحاديث الضعيفة والموضوعة، والقصص المكذوبة والحكايات الواهية، وفيه أمور منافية للعقيدة الصحيحة، فكانت الحاجة الماسّة إلى وجود تأليف يتضمَّن ذكر فضائل الأعمال الصحيحة والأقوال الثابتة المأخوذة من الكتاب والسنة الصحيحة، فجاء كتاب الشيخ حمزه الصديقي جابرًا لذلك النقص؛ حيث اهتم فيه بجمع فضائل الأعمال الصحيحة وبيان الأجر عليها.
وصف الكتاب بنفس اللغه اسلام میں فضائل اعمال واقوال کی بڑی اہمیت ہے کیونکہ اللہ کی مرضى کا متلاشی انسان ان پرعمل کرکے زیادہ سے زیادہ ثواب کما کر اللہ کو خوش کرنا چاہتا ہے اور پھر اللہ کی رحمتوں اور نعمتوں کو حاصل کرکے اپنی دنیا وآخرت کو اچھی بنانا چاہتا ہے. اسلئے اعمال کی فضیلت اور انکے اجروثواب کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک عام کرنے کی ضرورت ہے. چونکہ فضائل اعمال سے متعلق سب سے مشہور کتاب تبلیغی جماعت کی "تبلیغی نصاب" کی کتاب ہے لیکن اللہ جانتا ہے اسمیں کس قد آزادی سے ضعیف اور موضوع احادیث کو بھردیا گیا ہے- یہی نہیں بلکہ ایسے قصوں اور کہانیوں کو جمع کردیا گیا ہے جو صحیح عقیدہ کے خلاف ہیں- کرامت کے نام پر انہیں قبول کیا جارہا ہے –اللہ تعالى معاف فرمائے ان کے جامع اور مؤلف کو نیز ان پر یقین رکھنے والوں کو- اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی حفظہ اللہ نے صحیح فضائل اعمال کے نام سے یہ کتاب تالیف فرمائی ’جسکی ترتیب واضافہ کا کام حافظ محمود حفظہ اللہ نے انجام دیا ہے. اس کتاب میں قرآن اورصحیح حدیث کے ذریعہ فضائل اعمال کو جمع کیا گیا ہے’ مواد کا حوالہ بھی دے دیا گیا ہے- اللہ تعالى مؤلف ’ مرتب ’ پبلشرسب کو اپنے انعامات سے نوازے.اہل خیر وطلاب خیر کیلئے اجروثواب کا بہت بڑا موقع ہے کہ اس کتاب کو لوگوں میں مفت تقسیم کرکے ثواب دارین سے مستفید ہوں.
الزيارات 3466
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/385900