عنوان الكتاب حكم سماع الأغاني والموسيقي والمعازف ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه سماع وقوالى اور گانا وموسیقی (کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں)
مؤلف الكتاب أبو عدنان محمد منير قمر
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب حكم سماع الأغاني والموسيقي والمعازف: إن الإستماع إلى الأغاني حرام ومنكر، ومن أسباب مرض القلوب وقسوتها وصدِّها عن ذكر الله وعن الصلاة. وقد فسّر أكثر أهل العلم قوله تعالى: {ومن الناس من يشتري لهوَ الحديث} [لقمان: 6] بالغناء، وكان عبد الله بن مسعود - رضي الله عنه - يُقسِم على أن لهو الحديث هو الغناء. وفي هذا الكتاب بيان الحكم الشرعي لسماع الموسيقي والأغاني والمعازف بالتفصيل.
وصف الكتاب بنفس اللغه بے شک گانا بجانا اور قوالی کا سننا حرام ہے اور دل میں نفاق وذکرالہی سے دوری کا سبب ہے اسی لئے شریعت نے اسے حرام قراردیا ہے اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ [زنا] ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے"- کتاب مذکور میں اسی سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے آمین.
الزيارات 6512
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/385896