عنوان الكتاب ما هي الكبائر؟ ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه کبیرہ گناہ کیا ہیں؟
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب ما هي الكبائر؟: في هذه الرسالة بيان معنى الكبائر، وعددها، وشروط التوبة منها، وكيف يمكن التخلّص منها؟ وهو مُستفاد من كتابَي الإمامَيْن: الذهبي ومحمد بن عبد الوهاب - رحمهما الله تعالى -.
وصف الكتاب بنفس اللغه کبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسکتے ہیں.اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ کی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-کئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ کو کبھی نہ کرنے کا عزم ہو- اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق ہو تو چوتھی شرط مزید یہ عائد ہوتی ہے 4-اگرکسی انسان کا حق اسنے چھینا ہو تو اسکا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسکے وارثوں کودے اوراگروہ بھی نہ ملیں تو اسکی جانب سے صدقہ وخیرات کردے ،اگرحق لوٹانے کی طاقت نہیں تو اس سے معافی مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسکے حق میں دعائے مغفرت کرے-زیرنظرکتابچہ میں کبیرہ گنا ہوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ لوگ ان سے بچکراللہ کی وعید سے محفوظ رہ سکیں.
الزيارات 2492
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/368883