عنوان الكتاب ما قاله الثقلان في أولياء الرحمن ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں
مؤلف الكتاب عبد الله بن جوران الخضير
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - راشد بن سعد الراشد
ناشر الكتاب مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب ما قاله الثقلان في أولياء الرحمن: هذه الورقات فيها بيان شافٍ - بإذن الله - وإظهار لمكانة أولئك النفر من الرجال والنساء من الصحابة؛ لأن من أحبَّ إنسانًا أحبَّ أحبابه وتقبَّلهم بقبولٍ حسَن وأبغضَ أعداءهم ومُبغضيهم، وهذه سنة ماضية في الخلق.
وصف الكتاب بنفس اللغه زیرنظر کتاب میں صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کیا گیا ہے ’کیونکہ جوشخص کسی سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھی محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ یہ اس دنیا کی سنت ہے’ اس سے کوئی بھی مستثنى نہیں ہوسکتا ہے.ہم صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں’ اور ہراس شخص سے محبت کرتے ہیں جس سے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے محبت کی ہے’ اس لئے کہ ہمارے دین کی بنیاد ہے: اللہ کیلئے اسکے اولیاء سے محبت کرنا اور اسی کیلئے اسکے اعداء سے دشمنی رکھنا. نہایت مفید کتاب ہے ضرور پڑھیں.
الزيارات 5043
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/339008