عنوان الكتاب نور الشیب وحکم تغییرہ ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں
مؤلف الكتاب سعيد بن علي بن وهف قحطاني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر الكتاب دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب كلمات موجزة في بيان فضل الشيب وحكم صبغه، وذكر أقوال أهل العلم في ذلك.
وصف الكتاب بنفس اللغه یہ مختصر سی چند باتیں ہیں جسے مولف حفظہ اللہ نے اختصار کے ساتھ اس شخص کی فضیلت بیان کی ہے جسکے بال اسلام (کی حالت) میں سفید ہوجائیں, اور وہ حدیثیں ذکر کی ہیں جن میں (بالوں کی رنگائی کیلئے) کالے خضاب, مہندی مع کتم (ایک پودا) اور زرد رنگ کے استعمال کا حکم بیان کیا گیا ہے, نیز اس بارے میں اہل علم کے بعض اقوال کو بھی ذکر کیا ہے تاکہ متلاشی حق کیلئے حق واضح ہوجائے اور یہ بھی معلوم ہو جائے کہ قول رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی کے قول کی کوئی حیثیت نہیں, آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت ہی مستحق اتباع ہے گرچہ مخالفت کرنے والے اسکی مخالفت کرتے رہیں. اپنے موضوع پر مختصر اور جامع کتاب ہے ضرور استفادہ کریں.
الزيارات 4264
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/327449