عنوان الكتاب الفوز العظيم والخسران المبين في ضوء الكتاب والسنة ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه جنت وجہنم کے نظارے (عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ)
مؤلف الكتاب سعيد بن علي بن وهف قحطاني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر الكتاب دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب قال المصنف - حفظه الله -: فهذه رسالة مختصرة في بيان الفوز العظيم والخسران المبين، وهي مقارنة بين نعيم الجنة الذي من حصل عليه فقد فاز فوزاً عظيماً، وعذاب النار الذي من عُذِّبَ به فقد خَسِرَ خسراناً مبيناً. ذكرت فيها بإيجاز خمسة وعشرين مبحثاً للترغيب في دار السلام ونعيمها، والطريق الموصل إليها، جعلنا الله من أهلها، والترهيب والتخويف والإنذار من دار البوار وعذابها والطرق الموصلة إليها نعوذ بالله منها.
وصف الكتاب بنفس اللغه عظیم کامیابی اور کھلے خسارہ کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے, جو جنت کی نعمتوں , جن سے سرفرازمند عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے اور جہنم کے عذاب , جس سے دوچارہونے والا کھلے خسارہ اور گھاٹے میں ہوتا ہے , کے درمیان ایک موازنہ ہے, جسمیں مصنف حفظہ اللہ نے سلامتی کی منزل (جنت) , اسکی نعمتوں , اس تک پہنچانے والی راہ کی رغبت دلانے (اللہ ہمیں اسکا مستحق بنائے) اور تباہی کے گھر(دوزخ), اسکے عذاب اور اس تک پہنچانے والی راہوں ( ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں) سے ڈرانے اور متنبہ کرنے کی غرض سے مختصراً پچیس مباحث ذکر کئے ہیں نہایت ہی اہم کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں-
الزيارات 10358
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/322398