عنوان الكتاب النور والظلمات في ضوء الكتاب والسنة ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه نور وظلمات کتاب وسنت کے آئینہ میں
مؤلف الكتاب سعيد بن علي بن وهف قحطاني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر الكتاب دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب قال المصنف - حفظه الله -: « فهذه رسالة مختصرة في (( النور والظلمات في الكتاب والسُّنَّة ))، ذكرت فيها بإيجاز الآيات القرآنية، والأحاديث النبوية التي جاء فيها ذكر النور والظلمات، وفسرت الآيات، وشرحت الأحاديث وبنيت ذلك على كلام أئمة التفسير وشُرَّاح السنة ».
وصف الكتاب بنفس اللغه " کتاب وسنت میں نور وظلمات " کے بیان میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں مصنف حفظہ اللہ نے ان آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ کا ذکر کیا ہے جن میں نور وظلمات کا ذکر آیا ہے, اوران آیات کی تفسیر اور اسی طرح احادیث کی شرح کی ہے نیز ائمہ تفسیر اور شارحین سنت کے اقوال کی روشنی میں ان کی وضاحت کی گئی ہے-
الزيارات 10382
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/322396