عنوان الكتاب ربحت الصحابة ولم أخسر آل البيت ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه اهل بيت اور اصحاب رسول كا انتخاب
مؤلف الكتاب على بن محمد قضیبی
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر الكتاب www.aqeedeh.com فارسی زبان میں
مترجم الكتاب فضل الرحمن رحمانى ندوى
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب ربحت الصحابة و لم أخسر آل البيت: يروي الكاتب رحلته التي انتقل فيها من عالم التشيع إلى حقيقة الإسلام، بأسلوب راقٍ ومقنع.
وصف الكتاب بنفس اللغه یہ کتاب ایک ایسے شخص کی خود اسکے ہاتھوں سے لکھی ہوئی حقیقی داستان ہے جسکی پرورش وپرداخت مذہبی شیعی گھرانے میں ہوئی جس نے مذہب کی خدمت کو اپنا شیوہ بنایا ہوا تھا اور جو علمی وفکری ہردو میدان میں شیعہ مذہب کی خدمت انجام دے کر قرب الہی کا خواہاں تھا. مگر اللہ کے فضل وکرم سے اسے اہل سنت وجماعت کے صحیح مسلک کی طرف رہنمائی ہوئی اور شیعیت سے توبہ کیا- اس کتاب نے عقیدہ اہل سنت کی ترجمانی کا حق ادا کردیا ہے اسکو پڑہ کر بے شمار لوگ اہل بیت کے بارے میں صحیح اعتقاد سے روشناس ہوئے ہیں. حق کے متلاشی کے لئے بہت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
الزيارات 11552
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/313579