عنوان الكتاب التوحيد أولا يا دعاة الإسلام ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه توحید سب سے پہلے اے داعیان اسلام!
مؤلف الكتاب محمد ناصر الدين الألباني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب التوحيد أولاً يا دعاة الإسلام!: رسالة عظيمة النفع والفائدة للعامة والخاصة؛ يُجيب فيها فضيلة الشيخ محمد ناصر الدين الألباني - رحمه الله تعالى - على سؤال يدور على ألسنة الغيورين على هذا الدين الذي يحملونه في قلوبهم ويشغلون فكرهم به ليلاً ونهارًا، ومجمل السؤال هو: «ما هو السبيل إلى النهوض بالمسلمين، وما هو الطريق الذي يتخذونه حتى يمكّن الله لهم ويضعهم في المكان اللائق بهم بين الأمم؟». وفي هذه الرسالة الجواب الشافي.
وصف الكتاب بنفس اللغه يہ انتہائی عظیم اورنفع بخش رسالہ ہے جو ایک سوال کا جواب ہے جسے محدث عصر شیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ نے دیا ہے اور وہ سوال مجمل طور پر مندرجہ ذیل ہے: وہ کیا طریقہ کار ہے جو مسلمانوں کو عروج کی جانب لے جائے اور وہ کیا راستہ ہے کہ جسے اختیارکرنے پراللہ تعالى انہیں زمین پر غلبہ عطا کرے گا اور دیگر امتوں کے درمیان جوانکا شایان شان مقام ہے اس پر فائز کرے گا؟ پس علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس سوال کا نہایت ہی مفصل اور واضح جواب ارشاد فرمایا جسکی افادیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور مطالعہ کریں.
الزيارات 8636
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/289537