عنوان الكتاب لماذا الإسلام اختياري الوحيد؟ ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟
مؤلف الكتاب محمد حنیف شاہد
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مترجم الكتاب پروفیسر منور على ملک
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب لماذا الإسلام اختياري الوحيد؟: في هذا الكتاب آراءٌ وتأثُّراتٌ واقعيةٌ لأولئك الأشخاص السُّعَداء الذين اعتَنَقوا الإسلام وتركوا دين آباءهم وأجدادهم، وذلك لينالوا سعادة الدنيا والآخرة جميعًا؛ ففيه دليلٌ قاطعٌ بأن الإسلام هو دينُ الحق، وأنه صالحٌ لكل زمان ومكان, وأنه لا سعادة ولا نجاة للبشرية إلا بالتمسُّك بالإسلام.
وصف الكتاب بنفس اللغه زیر مطالعہ کتاب در اصل محمد حنیف شاہد کی کتاب " Why Islam is our choice " کا اردو ترجمہ ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی، تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے- کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قومیتوں کے رؤساء، دانشور، معززین اور عام مرد و خواتین کے اسلام اور قرآن کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں- ضرور مطالعہ کریں.
الزيارات 3620
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/276719