عنوان الكتاب كتاب الحج والعمرة ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه حج اور عمره كے مسائل
مؤلف الكتاب محمد إقبال كيلاني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب كتاب الحج والعمرة : هذا الكتاب هو العدد العاشر من سلسلة تفهيم السنة، ويدور حول بيان أحكام الحج والعمرة.
وصف الكتاب بنفس اللغه زیر تبصرہ کتاب تفہیم السنۃ سیریز کی دسویں کتاب ہے۔ جس میں حج و عمرہ کے جمیع مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں محترم محمد اقبال کیلانی حفطہ اللہ نے اپنے مخصوص مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔ احادیث کی تصحیح و تضعیف کیلئے زیادہ اعتماد شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصانیف پر کیا گیا ہے۔ حج و عمرہ کے عملی و علمی مسائل پر جمیع تصنیف ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دیگر احباب کو بھی مطالعہ کی ترغیب دلائیں۔
الزيارات 6687
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/238776