منظمة التنمية البشرية

البرهان القاطع من الله الوهاب على أن عيسى عليه السلام ولد بلا والد ( أردو )

عنوان الكتاب البرهان القاطع من الله الوهاب على أن عيسى عليه السلام ولد بلا والد ( أردو )

عنوان الكتاب بنفس اللغه کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟

المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

القسم كتب بلغة الاردو

وصف الكتاب يحتوي الكتاب على إثبات بأن عيسى - عليه الصلاة والسلام - وُلد بدون الأب وهذه معجزة عظيمة من معجزات الباري - سبحانه وتعالى - يجب الإيمان بها.

وصف الكتاب بنفس اللغه كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے-عصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں- زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہے-حضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے- کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے-

الزيارات 2700

التاريخ 23/2/2012

مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/219793

ملفات تحميل الكتاب

البرهان القاطع من الله الوهاب على أن عيسى عليه السلام ولد بلا والد ( أردو )
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

أضف تعليقك على الموضوع



ابحث في الموقع

مكتبة الكتب