عنوان الكتاب تحذير الساجد من اتخاذ القبور مساجد ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه قبروں پرمساجد اور اسلام
مؤلف الكتاب محمد ناصر الدين الألباني
المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مترجم الكتاب محفوظ الرحمن فیضى
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب تحذير الساجد من اتخاذ القبور مساجد : كتاب مهم؛ حيث فيه التحذير من اتخاذ القبور على المساجد، أو وضع الصور فيها، ولعنٍ من فعل ذلك، وأنه من شرار الخلق عند الله كائنا من كان.
وصف الكتاب بنفس اللغه زیرنظرکتاب محدث عصر,ذہبی زماں ,وقت کے ابن حجرعلامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی ان نادرومایہ نازتا لیفات میں سے ایک ہے جسکے اندرقبروں پرمساجد تعمیرکرنے,ان پرنمازپڑھنےاوردعامانگنے,قرآن کی تلاوت کرنے, قبرنبوی - صلى الله عليه وسلم - کے مسجد نبوی میں داخل ہونے, نیزقبوریوں کے شبہات اورانکی مزعومہ حجتوں وغیرہ کے جوابات قرآن وحدیث کے محکم دلائل اورائمہ کرام وعلمائے سلف کے اقوال کی روشنی میںتفصیلی اورتحقیقی طورپردئے گئے ہیں اس کتاب کا مطالعہ انصاف پسند قبرپرست شخص کے لئے ہدایت ومشعل راہ ثابت ہوگی. ضرورپڑھیں اوردعائیں دیں.
الزيارات 12337
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/156374