عنوان الكتاب الشيعة والسنة ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه الشیعہ والسنہ
مؤلف الكتاب احسان الهي ظهير
ناشر الكتاب ادارہ ترجمان السنۃ لا ہو رپاکستان
مترجم الكتاب عطاء الرحمن ثاقب
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب الشيعة والسنة : هذا الكتاب يكشف النقاب عن حقيقة الشيعة، وقد أثبت فيه المؤلف أن الشيعة ليست إلا لعبة يهودية، ناقمة على الإسلام وحاقدة على المسلمين، وعلى رأسهم أصحاب رسول الله - صلى الله عليه وسلم -، حملة هذا الدين، والتابعين لهم بإحسان، ومن سلك مسلكهم إلى يوم الدين، ثم وقد بين فيه عقيدتهم في القرآن، أساس الإسلام، وأصله، ورسالة الله التي جاء بها محمد النبي، الصادق، المصدوق - عليه الصلاة والسلام -، إلى الناس كافة، ببيان واضح، مستند، مفصل. كما أوضح أن الكذب - باسم التقية - هو شعار الشيعة قاطبة، ويعدونه من أطيب الأعمال، وأعظم القربات إلى الله - عز وجل -. وورد تحت هذه المواضيع الثلاثة مباحث ومواضيع كثيرة أخرى مثل عقيدتهم في الله - سبحانه وتعالى - وفي رسول الله - صلى الله عليه وسلم -، وأصحاب رسول الله، وأزواجه أمهات المؤمنين - رضي الله عنهم -، وعقيدتهم في أئمتهم، ورأي الأئمة فيهم، والأسس لهذا المذهب، والأصول التي قام عليها، وسبب الخلاف بينهم وبين السنة من المسلمين. وقد ألحق به المترجم مقالة بعنوان: " الشيعة وختم النبوة " وأثبت من خلال كتبهم أنهم لا يعتقدون بختم النبوة على نبينا محمد - صلى الله عليه وسلم -، لأنهم يعتقدون في أئمتهم ما يختص بالأنبياء والرسل بل يفضلونهم عليهم.
وصف الكتاب بنفس اللغه الشیعہ والسنہ : اس كتاب میں دین شیعہ کی اصلیت کو واشگاف کرتے ہوئے ثابت کیا گیاہے کہ شیعہ دین یہودیوں کا ایجادکردہ اور پروردہ ہےجو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور مسلمانوں اور ان کے اسلاف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے سب سے بڑے محالف تھے, انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجاد کیا اور اس پر اسلام کا نقاب چڑھانے کی کوشش کی تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کرسکیں.اس کتاب میں قرآن مجید کے متعلق شیعہ قوم کے عقیدہ کو وضاحت اور تفصیل کے ساتہ بیان کیا گیاہے, کذب ونفاق جسے وہ تقیہ کا نام دیتے اور اسے کارثواب سمجھتے ہیں پوری شیعہ قوم کا شعار ہے.ان مباحث کے ضمن میں شیعہ کے دوسرے عقائد مثلاً عقیدہ بداء, سب صحابہ وازواج مطھرات, تفضیل ائمہ, اصول دین شیعہ و اہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب کا بھی تذکرہ ہے. مترجم نے کتاب کے اخیر میں ایک مقالہ "شیعہ اور ختم نبوت" کے نام سے بھی شامل کردیاہے. یہ کتاب ان سادح لوح شیعہ پر ایک عظیم احسان ہے جو اصل حقیقت سے بے خبر صرف حب اہل بیت کے دھوکے میں اس دین کو اختیارکیے ہوئے ہیں, ان شاء اللہ اس کتاب کا مطالعہ ان کے لیے شیعیت کی اصلیت سے آگاہی حاصل کرنے اور اس سے توبہ کرنے میں معاون ثابت ہوگا.
الزيارات 7129
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/76375