عنوان الكتاب تنبيهات على أحكام تختص بالمؤمنات ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه خواتین کے مخصوص مسائل
مؤلف الكتاب صالح بن فوزان الفوزان
ناشر الكتاب دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مترجم الكتاب رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب تنبيهات على أحكام تختص بالمؤمنات: يحتوي على بعض الأحكام التي ينبغي أن تحرص كل امرأة على معرفتها، مثل: أحكام تختص بالتزيين الجسمي للمرأة، والحيض والاستحاضة والنفاس، واللباس والحجاب، والصلاة والصيام، والحج والعمرة، مع بيان بعض الأحكام التي تختص بالزوجية وبإنهائها.
وصف الكتاب بنفس اللغه اس كتاب میں مؤلف نے مسلمان خواتین سے متعلق بیشتر مسائل کو کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں جمع کرنے کی بہترین کاوش کی ہے, یہ کتاب دس فصول پر مشتمل ہے جن میں اسلام سے پہلے خواتین کی حیثیت, اسلام میں خواتین کا مرتبہ ومقام,خواتین کے متعلق دشمنان اسلام کی سازشیں, خواتین کی ملازمت, خواتین کی جسمانى زینت وآرائشں, پردہ اور شرعی لباس, حیضں ونفاس اور استحاضہ کے مسائل, نماز, جنازہ, روزے اور حج وعمرہ کے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل, ازدواجی زندگی کے مسائل, نیز خواتین کى عزت وناموس اور عفت وشرافت کو تحفظ فراہم کرنے والے مسائل واحکام زیر بحث آئے ہیں.
الزيارات 9796
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/2320