عنوان الكتاب حقيقة التوحيد ( أردو )
عنوان الكتاب بنفس اللغه حقیقت توحید
مؤلف الكتاب صالح بن فوزان الفوزان
المدقق عطاء الرحمن ضياء الله
ناشر الكتاب دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مترجم الكتاب فضل الهي ظهير - سمير ابراهيم
القسم كتب بلغة الاردو
وصف الكتاب حقيقة التوحيد : هذه رسالة مهمة في بيان حقيقة التوحيد الذي بعث به جميع الرسل والذي هو أول حقوق الله على عباده لا يقبل الله بدونه صرفا ولا عدلا. ويتناول هذا الكتاب بيان أول حدوث الشرك ومتى وكيف كان ذلك؟ وما هي أنواع التوحيد والشرك؟ كما يتناول كشف الشبهات التي أثيرت حول التوحيد قديما وحديثا والرد عليها، وتنتهي الرسالة ببيان قباحة الشرك وخطورته وعقوبته والتحذير منها.
وصف الكتاب بنفس اللغه حقیقتِ توحید : اس اہم کتاب کے اندراس توحید کی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے جس کے ساتھ تمام انبیاء ورسل مبعوث کیے گئے, جو بندوں پر اللہ تعالی کا سب سے پہلا حق ہے اور جس کے بغیر آدمی کا کوئی بھی عمل مقبول نہیں. یہ توحید دراصل انسانی فطرت میں جاگزیں ہے لیکن خارجی عوامل کی بناپر اس کے اندر انحراف پیدا ہوجاتاہے. اس فطرت سے انحراف یعنی شرک کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ اس کے اسباب ومحرکات کیاھیں؟... شرک کے انتشار کا ایک اہم سبب وہ شکوک وشبہات بھی ہیں جن کی بنا پر بہت سے لوگ گمراہی کا شکراہ ہوگئے اور جنہیں وہ اپنے مشرکانہ اعمال کا وجہ جواز سمجھتے ہیں. زیرنظر کتاب میں ایسے ہی بارہ شبہات کی نقاب کشائی کرتے ہوئےان کا مکمل جواب دیا گیاہے, کتاب کے اخیر میں شرک کی مذمت اور دینا وآخرت میں اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ ہے.
الزيارات 15882
التاريخ 23/2/2012
مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/37